’اگر آپ روزانہ 11 کیلئے کھائیں تو اس سنگین ترین بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا‘ سائنسدانوں نے اس خطرناک ترین بیماری کا آسان ترین علاج بتادیا جس کی وجہ سے پاکستانی ساری عمر دوائیاں کھاتے ہیں لیکن پھر بھی فرق نہیں پڑتا
’اگر آپ روزانہ 11 کیلئے کھائیں تو اس سنگین ترین بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا‘سائنسدانوں نے اس خطرناک ترین بیماری کا آسان ترین علاج بتادیا جس کی وجہ سےپاکستانی ساری عمر دوائیاں کھاتے ہیں لیکن پھر بھی فرق نہیں پڑتا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بلند فشار خون (ہائی بلڈپریشر)کی بیماری دنیا میں عام ہو چکی ہے۔اس وقت دنیا بھر میں 1ارب سے زائد لوگ اس عارضے میں مبتلا ہیں۔یہ ایک ایسا مرض ہے کہ تمام عمر دوائیاں کھانے کے باوجود مریض کو افاقہ نہیں ہوتا لیکن اب سائنسدانوں نے اس کا ایک آسان ترین علاج بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”اگر بلند فشارخون کے مریض روزانہ 11کیلے کھائیں تو انہیں اس مرض سے نجات مل سکتی ہے۔“
یہ لڑکی روزانہ کیلے کاٹ کر اپنی آنکھوں پر رکھتی رہی، ایسا نتیجہ کہ جو سنے حیران رہ جائے
یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے سائنسدانوں کے مطابق بلند فشار خون کی سب سے بڑی وجہ جسم میں خوردنی سوڈیم کی مقدار کا بڑھ جانا ہے اور کیلا پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے جسم میں نمک کی مقدار کو متوازن کرتا ہے۔ کیلا فشار خون کو کم کرنے میں بالکل اسی طرح کام کرتا ہے جس طرح اس مقصد کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات کرتی ہیں۔
تحقیقاتی ٹیم کی رکن ڈاکٹر الیشا مک ڈونو کا کہنا تھا کہ ”بلڈپریشر کو کم رکھنے کے لیے ہمیں روزانہ 4.7گرام پوٹاشیم استعمال کرنی چاہیے جو 11کیلوں سے بخوبی حاصل ہوسکتی ہے۔ اس کا استعمال نہ صرف بلڈپریشر سے محفوظ رکھے گا بلکہگردے کی پتھری اور ہڈیوں کی شکست و ریخت سے بھی آپ کو بچائے گا۔“

Comments
Post a Comment